-
تہران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ ایٹمی معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پرعمل کرتے ہوئے ایران کے احترام کا ثبوت نہیں دیتا ہے اس وقت تک تہران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ایران کے خلاف فوجی حملے کی دھمکی سے امریکہ کی پسپائی
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چاہے وہ انتخابی مہم کے دوران ہو اور چاہے وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے کے بعد کا مرحلہ ہو ، اسلامی جمہوری نظام کو کمزور کرنے یا اسے ختم کرنے پر توجہ مبذول کر رکھی ہے-
-
ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر روس کی تاکید
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳امریکہ، ایران کا ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کے مقصدسے مئی 2018 کو اس معاہدے سے نکل گیا- ٹرمپ حکومت نے دو مرحلے اگست اور نومبر 2018 میں ایران کے خلاف ایک بار پھر ایٹمی پابندیاں عائد کردیں اور ابھی بھی یہ پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں واشنگٹن نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق کچھ چھوٹ بھی ختم کردی ہے-
-
ونزوئلا باضابطہ طور پر امریکی ملکوں کی تنظیم سے نکل گیا
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵لاطینی امریکہ کے ملکوں میں، امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں نے گذشتہ چند مہینوں کے دوران ونزوئلا کی بائیں بازو کی حکومت کو کمزور کرنے اور اس کا تختہ پلٹنے کے مقصد سے اس ملک پر بہت زیادہ اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے-
-
وینیزویلا میں امریکی فوجیوں کی کوئی جگہ نہیں بن سکتی، مادورو
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو وینیزویلا میں دوبارہ کسی بھی قیمت پر داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکا کے بے بنیاد الزامات کی تکرار
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپیؤ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف واشنگٹن کے بے بنیاد اور تکراری الزامات عائد کئے ہیں۔
-
واشنگٹن میں نیٹو اور امریکی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵امریکی شہریوں نے واشنگٹن میں مظاہرہ کر کے امریکی حکومت اور نیٹو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ایٹمی ترک اسلحہ میں امریکہ سب سے بڑی رکاوٹ، ایرانی مندوب
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی ترک اسلحہ سے متعلق امریکی رویئے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
داعش مخالف نام نہاد اتحاد کا اجلاس اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعووں کا اعادہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵امریکی صدر نے 19 دسمبر 2018 کو یہ اعلان کیا تھا کہ امریکی فوج شام سے نکل جائیں گی- انہوں نے اپنے بیان میں اس بات کا دعوی کیا تھا کہ اس کی وجہ شام میں داعش کی شکست ہے-
-
اپوزیش لیڈر کوصدر تسلیم کرنے کا اقدام وینزویلا میں مداخلت ہے: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ایرانی صدر نے وینزویلا کی قانونی حکومت کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ صورتحال میں وینزویلا کی قوم اور قانونی حکومت کے درمیان اتحاد انتہائی اہم ہے۔