-
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پاکستان کا جرمنی سے احتجاج
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے جرمن سفیر کو طلب کر کے فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر افغان شہریوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر اسرائیلی حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسائل کے حل میں امریکا ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایران کے نگراں وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ چاہے ایٹمی مذاکرات ہوں یا مسئلہ فلسطین اور غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے ہوں، امریکا نے ثابت کیا ہے کہ نہ صرف یہ کہ وہ راہ حل کا حصہ نہیں بن سکتا بلکہ خود بنیادی رکاوٹ ہے۔
-
ایران کی القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ پر حملہ، الزام ایران پر، پس پردہ کون؟ ایران نے بتائی وجہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی میڈیا کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ٹرمپ پر ہونے والے حملوں میں ایران کا ہاتھ ہے۔
-
دنیا کے کسی بھی ملک کو دھمکیوں سے ڈرایا جانا بند ہو، کثیر جہتی نظام کو استحکام بخشا جائے: ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کثیر جہتی نظام کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
وقت پڑنے پر طاقت کے زور پر اسرائیل کو غزہ میں جنگی جرائم سے روکا جائے: قائم مقام وزیر خارجہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت علاقائی مزاحمتی محاذ کے ساتھ جنگ میں ہار رہی ہے۔
-
لبنان غاصب صیہونی حکومت کے لئے جھنم میں بدل جائے گا: علی باقری کنی
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے خبردار کیا ہے کہ لبنان یقینی طور پر صیہونیوں کے لیے ایسا جہنم ثابت ہو گا کہ جہاں سے وہ واپسی نہیں کر پائے گا۔
-
ایران نے کی عمان میں عزاداروں پر حملہ کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عمان میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے دوران فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطینی قوم کے حق کا دفاع، ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے اپنے دو روزہ دورۂ امریکہ کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطینی قوم کے حق اور موقف کا دفاع اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم بیان کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔