-
ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے نیویارک میں رکھا قدم، فلسطین کے مظلوموں کی اٹھے گی آواز
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی اب سے تھوڑی دیر قبل نیویارک کے جان ایف کنیڈی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔
-
غزہ میں انروا کے اسکول پر حملہ، ایران کی مذمت
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں آنروا کے ایک اسکول پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام نے ایک بار پھر اقوام عالم پر مغرب کے انسانی حقوق پر مبنی جھوٹے دعووں کی قلعی کھول دی ہے-
-
صیہونی حکومت کسی بھی انسانی اور اخلاقی ضابطے کے پابند نہیں ہے، ایران کی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونیوں نے ایک بار پھر سفاکانہ انداز میں یہ ثابت کیا ہے کہ وہ میدان جنگ میں مزاحمت کے ہاتھوں ملنے والی شکست کا ازالہ کرنے کے لیے بے دفاع باشندوں کے حوالے سے کسی بھی انسانی اور اخلاقی ضابطے کے پابند نہیں ہیں۔
-
چین نے امریکہ سمیت نیٹو کو دیا سخت انتباہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ نیٹو عالمی امن اور استحکام کےلیے خطرہ ہے, امریکی زیرقیادت فوجی بلاک یورپ اور ایشیا میں گڑبڑ کرنا بند کرے۔
-
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان کی جانب سے مسترد
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹حکومت پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے منافی اوردوسرے ممالک کے خلاف اپنی مرضی کی کارروائی قرار دیا۔
-
لبنان صیہونیوں کےلیے جہنم بن جائے گا، ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ لبنان صیہونیوں کے لیے یقینی طور پر ایسا جہنم بن جائے گا جہاں سے واپسی ممکن نہيں ہوگی۔
-
پوری دنیا کی امنیت کو خاک میں ملانے والے ایران کے صدارتی انتخابات پر اٹھا رہے ہیں انگلیاں! وزارت خارجہ کے ترجمان نے دیا منہ توڑ جواب
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے صدارتی انتخابات سے متعلق ایران کے بارے میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کے نائب کے بیانات کو فضول اور مداخلت قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کی کئی اہم موضوع پر ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹سعودی عرب وزیر خارجہ اور ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے ایک دوسرے سے فون پر بات کی ہے۔
-
پاکستان نے امریکی الزامات کو مسترد کردیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴پاکستان نے امریکی کانگریس کا ملک کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا۔
-
اے سی ڈی اجلاس کے اختتام پر ایران کے نگراں وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بیان کا اہم ترین باب غزہ سے متعلق ہے۔