-
اوور ہال کیے گئے آٹھ فوجی اور ٹرانسپورٹ طیارے فضائیہ کے حوالے
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱مختلف اقسام کے آٹھ فوجی طیارے مکمل اور ہالنگ کے بعد ایک خصوصی تقریب کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے۔
-
افغانستان: مختلف آپریشنز میں 51 طالبان ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰افغان فورسز نے طالبان کے خلاف مختلف زمینی اور فضائی آپریشنز کئے جن میں 51 طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
ایران نے ایڈوانس ٹریننگ جیٹ طیارہ بنایا ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸یٰسین نامی یہ پیشرفتہ مشقی طیارہ ایران کی فضائیہ اور ایران ایوی ایشن انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سائنسدانوں نے مل کر ذیزائن اور تیار کیا ہے۔ اس طیارے کو پیشرفتہ جنگی مشق کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ایران میں تیار ہونے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا تعلیمی اور مشقی طیارہ ہے۔
-
ایران میں نئے جیٹ طیارے کی رونمائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ایرانی ساخت کا جدید ترین جیٹ طیارہ یاسین کی تقریب رونمائی آج صبح ہمدان شہر کے «شہید نوژه Noje» بیس میں ہوئی۔
-
ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵ایران کی دفاعی صنعت کے سائنسدانوں نے ۱۵ خرداد نامی پیشرفتہ ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ہے جسکی رونمائی آج 9 جون کو ملک کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے کی۔
-
ایرانی بحریہ میں جدید ترین آلات کی رونمائی کی تقریب
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴فوٹو گیلری
-
ایرانی وزیر دفاع شام پہونچے! ۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲ایران کے وزیر دفاع میجر جنرل امیر حاتمی، شامی وزیر دفاع جنرل علی ایوب کی دعوت پر دارالحکومت دمشق پہونچے۔ حالیہ صورتحال میں کہ جب عالمی ذرائع ابلاغ میں شام پر امریکہ کے احتمالی حملے کی بات ہو رہی ہے،ایرانی وزیر دفاع کا یہ دو روزہ دورۂ دمشق بڑی اہمیت کا حامل ہے۔
-
ایران کے جنگی طیارے "کوثر" کی رونمائی
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن ایران کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرائت نہیں کرسکتا، وزیر دفاع
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج آمادگی کی اعلی ترین سطح پر ہیں اور کوئی بھی دشمن ایران کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرائت نہیں کرسکتا۔
-
دفاعی مصنوعات کی تقریب رونمائی
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۳فوٹو گیلری