-
ایران نے آگ بجھانے میں ترکی کی مدد کی
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵ایران کی وزارت دفاع اور آگ بجھانے کے مرکز کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ترکی میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کو بجھانے کے آپریشن میں ایران کی مسلح افواج کے جوان بھی شامل ہیں۔
-
ایرانی وزارت دفاع کی جدید مصنوعات کی نمائش
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیت کا کمزور درخت جلد اکھڑنے والا ہے، دشمن کو اپنی کمزوریوں کا اعتراف ہے: ایرانی وزیر دفاع
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کی تیار کردہ دفاعی اور صنعتی مصنوعات کی نمائش آج سے شروع ہوگئی ہے۔
-
افغانستان سے جارجیا کے فوجیوں کا انخلا
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹جارجیا کی وزارت دفاع نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کے انخلا کی خبر دی ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائیاں میں روزافزوں پیشرفت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے آبدوز کی تیاری
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ایران کی وزارت دفاع کی بحریہ کی صنعتوں کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے ہلکی اور نسبتا بھاری آبدوزیں تیار کی جارہی ہیں-
-
بحریہ کی ضروریات پورا کرنے میں ایران خود کفیل ہے ، ایڈمرل سیاری
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳ایران کی فوج کے کوآرڈینیٹر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا کہ ہماری بحریہ خلیج فارس سے لے کر بحر ہند کے آزاد سمندری علاقوں میں جہاز رانی کو تحفظ فراہم کرنے اور ملکی دفاع کو پائیدار رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
-
ہیلی کاپٹر سانحے کی وجوہات، ترک وزارت دفاع کا بیان سامنے آگیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر سانحے کی وجہ موسم کی خرابی تھی۔
-
دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، وزیردفاع
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے دشمن کی تمام سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
-
امریکی فوج نسل پرستی اور شدت پسندی کا شکار
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴امریکی فوج میں نسل پرستی اور شدت پسندی پھیل گئی ہے جس کا اعتراف امریکی وزارت جنگ نے بھی کیا ہے۔