-
ایرانی وزیر دفاع کا ہندوستان کا دورہ، چیف آف آرمی اسٹاف سے اہم مسائل پر گفتگو
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ہندوستان کے چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات کی۔
-
میڈلن البرائٹ اور ہنری کیسنجر کی چھٹی ہو گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲امریکی صدر نے وزارت جنگ کے مشیروں کی ایک کمیٹی کو نکال دیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع نے آج تہران میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کے فضائی کروز میزائل تجرباتی مراحل میں
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران میں تیار کئے گئے کروز ہوائی میزائل تجرباتی مراحل طے کر رہے ہیں اور جلد ہی ان کا نتیجہ سامنے آ جائے گا۔
-
ایران، ملک کو درکار فلٹر دار ماسک تیار کر لیا گیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ملک کو درکار جدید ترین فلٹر دار ماسک تیار کر لیا ہے۔
-
جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲ایران کے وزیر دفاع نے مستقبل کے چیلنجوں اور خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے، جدید ترین اور نت نئی ٹیکنالوجیوں تک رسائی کو ملک کی وزارت دفاع کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
ایران نے کورونا کا پتہ لگانے والا کیمرہ بنالیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۹ایران: وزارت دفاع کے ذیلی ادارے ایران الیکٹرانک انڈسٹریز کے چیرمین بریگیڈیئر جنرل شاہ رخ شہرام نے تھرمل کیمرے کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا کے کیس سامنے آنے کے فورا بعد ایرانی ماہرین نے اس پروجیکٹ پر تیزی کے ساتھ کام شروع کردیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی ماہرین نے دفاعی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انتہائی جدید ترین اسمارٹ تھر مل کیمرہ تیار کرلیا ہے۔
-
ایران نے کورونا وائرس کا پتہ لگانے والا تھرمل کیمرہ تیار کیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۹ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین نے کورونا وائرس کے مریضوں کی تشخیص دینے والا جدید ترین تھرمل کیمرہ تیار کر لیا ہے۔
-
کرونا کے خلاف ایران میں جنگی پیمانے پر مہم جاری
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران میں ملی عزم و ارادے کے ساتھ کرونا وائرس کے خلاف جنگی پیمانے پر مہم شروع کردی گئی ہے
-
ایران؛ آٹھ جنگی طیارے اوورہالنگ کے بعد فضائیہ کے حوالے ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ایرانی ایجینئروں کے ہاتھوں آٹھ مختلف ماڈل کے جنگی طیارے پوری طرح اوورہالنگ کے بعد ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ مشرقی، مغربی اور یورپی ممالک سے ماضی میں خریدے گئے یہ طیارے پابندیوں کے سبب زمیں بوس ہو گئے تھے جنہیں خود ایرانِ اسلامی کے سپوتوں نے اپنے ہاتھوں سے اوورہالنگ کر کے آپریشنل بنا دیا۔