-
برطانوی وزیر اعظم ناکام ثابت ہوئیں
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کوازی کوارٹینگ کو محض ایک ماہ کے اندر برطرف کر دیا ہے۔
-
لاہور کی خصوصی عدالت کا منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پنجاب کے سابق وزیر اعلی حمزہ شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں بری
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵اسپیشل سنٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے بیٹے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مقدمے میں بری کر دیا۔
-
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ 5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور کی گئی ہے۔
-
ایف آئی اے نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳ایف آئی اے نے ملک کےسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
-
عراق، سیاسی جماعتوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸عراق کے وزیراعظم نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے تمام سیاسی دھڑوں کو تعمیری مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
شہباز شریف عالمی کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶پاکستان کے ووزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی تنظیم، کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر منتخب کرلئے گئے ہیں ۔
-
اسلام آباد کے شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
-
ہماری حکومت امریکی سازش کے تحت گرائی گئی ، عمران خان
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰پاکستان کے سابق وزیراعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انکی حکومت کا خاتمہ امریکی سازش کا نتیجہ تھا۔
-
مذاکرات ہی عراق کے سیاسی بحران کا حل ہے، عراقی وزیراعظم
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق کے سیاسی بحران کا حل اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر صداقت کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس لوٹنا ہے۔