-
گروپ بیس سربراہی اجلاس کے بعد ملک میں دنیا کی دلچسپی بڑھی ہے، نریندر مودی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے بعد ان کے ملک میں دنیا کی دلچسپی بڑھی ہے اور سیاحت میں فروغ آیا ہے۔
-
ہندوستان: خواتین ریزرویشن بِل کو راجیہ سبھا کی بھی منظوری
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں بھی خواتین ریزرویشن بِل، تھوڑی دیر پہلے، پاس ہوگیا ہے۔
-
لوک سبھا کے اراکین کا شکریہ، نریندر مودی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین ریزرویشن بل بھاری اکثریت سے پاس کرنے پر لوک سبھا کے اراکین کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے عالمی سطح پر معاشی مساوات قائم کرنے پر زور دیا ہے
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے عالمی سطح پر معاشی مساوات قائم کرنے پر زور یتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنے ہوں گے۔
-
بین الاقوامی تغیرات ایران پاکستان تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے، صدر مملکت
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تغیرات ایران اور پاکستان کے تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے۔
-
ہندوستان: خواتین ریزرویشن ترمیمی بل پارلمینٹ میں پیش
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کو ریزرویشن دینے والے "ناری شکتی وندن" ایکٹ کو کابینہ کی منظوری کے بعد یہ آئینی ترمیمی بل آج ایوان میں پیش کیا گیا۔
-
اکیس اکتوبر کو نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰میاں نواز شریف نے اکیس اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔
-
کینیڈا: ایک سینیئر ہندوستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۹کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
مشرقی اور مغربی سرحدوں پر صورت حال خطرناک ضرور ہے لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے, انوارالحق کاکڑ
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۸پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر صورت حال خطرناک ضرور ہے لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔
-
سعودی ولی عہد جی 20 اجلاس کے بعد بھی دہلی میں قیام کریں گے
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کل سے شروع ہوئے دو روزہ جی بیس کے سربراہی اجلاس میں دیگر اہم رہنماؤں کے علاوہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی شرکت کی ہے لیکن وہ اجلاس ختم ہونے کے بعد بھی دہلی میں قیام کریں گے۔