-
سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم قلم کی سیاہی خشک ہونے سے قبل مستعفی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم سپریم کورٹ پہنچ گئے
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران اس ملک کے وزیراعظم کو طلب کر لیا۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے تفصیلات
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سیاسی مخالفین کا کام مایوسی اور جھوٹ پھیلانا: فواد چودھری
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶پاکستان کی حکومت مخالف جماعتوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں مہنگائی کا سونامی آیا ہے اور ہر چیزکی قیمت اتنی بڑھ گئی ہے کہ عام انسان کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر ڈرون حملہ کہاں سے ہوا پتہ چل گیا
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم پر حملے میں استعمال ہونے والے ڈرون کی اڑان بھرنے کی جگہ کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کے گھر پر حملے کی سازش کو بے نقاب کیا جائے: ہادی العامری
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸عراق کے الفتح سیاسی الائنس کے سربراہ نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملہ کرنے والوں کو اس ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنے سے متعلق متنبہ کیا ہے۔
-
عراق کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹عراق میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
لندن میں مظاہرہ، 8 پولیس اہلکار زخمی وزیراعظم کی تصویر نذر آتش
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷برطانیہ میں حکومت مخالف ملین ماسک مارچ کے دوران 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 12 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستانی اپوزیشن نے حکومت کے ریلیف پیکج کو مسترد کردیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴پاکستان کی حکومت مخالف جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کردیا۔
-
حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے، گرفتار کارکنوں کی رہائی قریب
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے اور گرفتار کارکنوں کی رہائی جلد ہی عمل میں آئے گی۔