-
جلد ہی لبنان میں ہوگا نئے وزیر اعظم کا اعلان، بحث پر اتفاق
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱لبنانی پارلیمنٹ میں ملک کے نئے وزیر اعظم کے نام پر تبادلہ خیال کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
اپوزیشن جمہوریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہ کرے: عمران خان
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶پاکستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جمہوریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
شام میں پارلیمانی انتخابات کے بعد حکومت سازی کا حکم
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸شام کے صدر بشار اسد نے ایک حکم نامے کے ذریعے ملک کے آبی ذخائر کے وزیر اور ملکی وزرا کی کمیٹی کے سرپرست کو کابینہ کی تشکیل کا فرمان جاری کیا ہے۔
-
لبنان کے وزیر اعظم کے استعفے کا مطلب کیا ہے؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴لبنان میں ہونے والے بھیانک دھماکے اور کئي وزیروں کے استعفے کے بعد پیر کی شام اس ملک کے وزیر اعظم حسان دیاب نے بھی استعفی دے دیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی اور حشد الشعبی عراق کے پاس دو بڑی نعمتیں ہیں - رہبر انقفلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ایران کا تاریخی دورہ کیا اور رہبر انقلاب اسلامی سمیت ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ کورونا وائرس کے خطرے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ ملاقات ہوئی اور اس میں حفظان صحت اور سوشل ڈیسٹینسنگ کا بھی بھرپور خیال رکھا گیا۔
-
جین کاسٹیکس فرانس کے نئے وزیراعظم نامزد
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷فرانس کے صدر نے جین کاسٹیکس کو فرانس کا نیا وزیراعظم نامزد کیا ہے۔
-
ایرانی رقوم کی ادائیگی پر تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے آج عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
-
شام کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰شام کے صدر نے اس ملک کے وزیر اعظم کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
-
عراق کے تین صوبوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کا آپریشن مکمل
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰عراقی فوج نے بتایا ہے کہ "ابطال العراق" آپریشن اپنے تمام اعلان شدہ اہداف کو حاصل کرنے کے بعد ختم ہو گيا ہے۔
-
الکاظمی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸عراق کے نو منتخب وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد، باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔