-
صیہونی حکومت اپنے دہشت گردانہ اقدامات کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے: پاکستان
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے اسرائیلی حکومت کے سخت احتساب کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
او آئی سی اجلاس میں ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب، فلسطین کے تعلق سے ہم آہنگ اقدام پر زور
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صہیونی حکومت کے سیاسی اور اقتصادی بائیکاٹ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے سبھی ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچانا چاہیے۔
-
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی + ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور غاصب وزیر اعظم حماس کے ڈر سے بنکر میں جا چُھپے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸اسلامی استقامتی محاذ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے درمیان جنگ جاری ہے اور آج اس جنگ کو گیارہواں دن ہے۔ اس درمیان ایک خبر یہ سامنے آئی ہے کہ تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور غاصب اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو حماس کے ڈر سے بنکر میں جا کر چُھپ گئے۔
-
امریکی وزیرخارجہ کو سعودی ولیعہد سے ملاقات کیلئے کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸امریکی وزیر خارجہ کو اپنے دورہ ریاض اورقاہرہ میں سعودی عرب اور مصر کی جانب سے امریکی پالیسیوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور سعودی ولیعہد نے دو طرفہ نشست کی تشکیل کے لئے امریکی وزیر خارجہ کو کئی گھنٹے منتظر کروایا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ: غزہ پر جارحیت بند نہ ہوئی تو صیہونی حکومت کا جغرافیہ تبدیل ہوجائےگا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے پاس جو محدود موقع ہے اگر اس سے فائدہ نہ اٹھایا تو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نئے محاذ کا کھل جانا ناگزیر ہوجائے گا۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھلنے کا امکان
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ان کے موقف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بچوں کی قاتل صیہونی حکومت مزاحمت سے مقابلے میں نااہلی کی وجہ سے، بچوں اور شہریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان سمیت تین ممالک کے وزرائے خارجہ سے بات چیت میں صیہونیوں کے جنگی جرائم فوراً روکے جانے کی ضرورت پر زور
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۶ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان، ملیشیا اور تیونس کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں صیہونیوں کے جنگی جرائم فوراً روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
روس یوکرین جنگ، یوکرین کے مزید 400 فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶روس اور یوکرین کے مابین جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی قطر کے امیر سے فلسطین کی صورتحال پر گفتگو
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ایران کے وزیر خارجہ اور امیر قطر نے دوطرفہ تعلقات کے علاوہ فلسطین کے مسئلے پر علاقائی و عالمی حالات پر ملاقات و گفتگو کی۔