-
آج سیاسی راہ حل کا موقع ہے، کل بہت دیر ہوجائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ملاقات کے دوران مذکورہ بات کہی۔
-
اقوام متحدہ نے کی اسرائیلی حکام کے انتہا پسندانہ موقف کی مخالفت
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فون پر گفتگو میں امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ، غزہ کے مظلوم عوام کے لئے پانی، بجلی اور غذائی اشیا نیز بنیادی ضروریات کی چیزوں کی فراہمی کے لئے فوری طور پر اقدامات عمل میں لائے گی۔
-
ایران کی میزبانی میں فلسطین کی صورتحال پراسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کی میزبانی کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔
-
عالمی امن کی سب سے قابل قدر اور مثالی شخصیت شہید قاسم سلیمانی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳ناروے کی نوبل کمیٹی نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ اپنا 2023 کا نوبل انعام نرگس محمدی کو دے گی۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور تعلقات میں سرد مہری کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹آصف درانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت سرحد پار دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے سلسلے میں طالبان انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔
-
نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر ماسکو کی نظر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ میں ماسکو، نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھےامریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے: شامی وزیر خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھے امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کے غیر ملکی حامی شام میں رونما ہونے والے المناک واقعہ کا ذمہ دار ہیں: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵ایران نے شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ کا اسرائیل سے متعلق اہم بیان
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے بارے میں پاکستان کی پوزیشن کل بھی وہی تھی آج بھی وہی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سات روزہ دورۂ نیویارک کے بعد تہران واپس
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نیویارک میں سات دن کے قیام کے بعد تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔