-
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے اعلیٰ حکام سے بات چیت اور تبادلہ خیال کے لیے اسلام آباد کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے حوالے سے اسرائیل کا دعوی بے بنیاد ہے: لبنانی وزیر خارجہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے شبعا کی ذرعی اراضی میں حزب اللہ کے خیموں کے بارے میں بیروت کو پیغام دیا تھا جس پر اس کے مقبوضہ ہونے کے بارے میں لبنان کی حکومت نے سخت جواب دیا۔
-
وانگ یی دوبارہ چین کے وزیر خارجہ بن گئے
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴چینی وزیر خارجہ چن گانگ کو عہدے سے ہٹا کر وانگ یی کو یہ ذمہ داری دوبارہ دے دی گئی ہے۔
-
ایران اور یو اے ای کے وزراء خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، باہمی تعلقات مستحکم کرنے پر زور
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فون پر ایک دوسرے سے گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات اور دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔
-
ایران اور پاکستان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
آزادی اظہار رائے کی آڑ میں قرآن مجید کی اہانت، مسلمانوں کی توہین اور اشتعال دلانا ہے: ایران
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بلا شبہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے لئے اجازت نامہ جاری کرنا قابل مذمت ہے۔
-
افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: طالبان
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کی یقین دہانی کروا دی۔
-
ایران کی ارضی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا: ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی آزادی، خودمختاری اور ارضی سالمیت پر کسی بھی طرح سے گفتگو نہیں کی جا سکتی۔
-
پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴پاکستانی فوج کے سربراہ نے اپنے دورہ تہران کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراهیم رئیسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل محمد باقری سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سلامی اور فضائیہ کے چیف حامد وحیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افغانستان میں معاشی بحران ایک پروپیگنڈا ہے: افغان وزیر خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے ملک میں معاشی بحران کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔