-
کورونا کے ناقابل کنٹرول پھیلاو پر امریکی وزیر صحت کا انتباہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱امریکی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے پیمانے پر کورونا وائرس پھیل رہا ہے جو ناقابل کنٹرول ہوتا جا رہا ہے
-
یمن کی وزارت صحت کا انتباہ، سعودی عرب باز نہ آیا تو اسپتال قبرستان بن جائیں گے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷یمن کی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی جنگی اتحاد نے تیل لانے والے جہازوں کو روکے رکھا تو پھر یمن کے اسپتال مریضوں کے قبرستان میں تبدیل ہوجائیں گے۔
-
ایران میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴ایران میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ انہتر ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
ایران دواؤں کا مواد تیار کرنے والا مغربی ایشیا کا بڑا ملک
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایرانی دانشوروں کی سائنسی توانائی اور ملک میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے میں پائی جانے والی گنجائش کے پیش نظر ایران جلد ہی مغربی ایشیا میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
-
عالمی ادارہ صحت نے ایران کو کامیاب ملک قرار دیا
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲تہران میں مقیم عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے ایران کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے انسداد کورونا کے میدان میں اچھی پیشرفت کی ہے۔ دوسری جانب ایران کے وزیر صحت سعید نمکی نے انسداد کرونا کے حوالے سے عالمی اتحاد اور بین الاقوامی تعاون کو حیاتی قرار دیا ہے۔
-
ایران میڈیکل آلات برآمد کرنے والے ملک میں تبدیل ہوگیا
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳ایران میڈیکل آلات درآمد کرنے والے ملک سے برآمد کرنے والے ملک میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
ایران، اسی فیصد سے زائد کورونا متاثرین شفایاب ہوئے
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے ایک لاکھ بارہ ہزار افراد میں سے نواسی ہزار، چار سو اٹھائیس مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
-
ایران اب امریکی عوام کی مدد کرے گا
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸ایران کے وزیر صحت نے امریکی وزیر صحت کی جانب سے ایرانی عوام کی مدد کے دعووں پر کہا کہ ایران مشکلات اور مسائل میں پھنسے ہوئے امریکی عوام کی مدد کرنے کو تیار ہے۔
-
ایران، انسداد کورونا مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴ایران بھر میں کورونا وائرس کے خلاف قومی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایران میں جنگی پیمانے پر جاری ہے کورونا مخالف مہم
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور عوامی رضاکار فورس بسیج کے جوانوں کے اقدامات اور مجاہدانہ کاوشوں کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔