-
رہبر انقلاب اسلامی نے اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے لئے جو شعر پڑھا تھا
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسرائيل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملے کے بارے اپنی ہی ایک غزل کا ایک شعر پڑھا تھا جس میں حضرت موسی علیہ السلام کے ساحروں پر غالب آنے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے
-
ایران کا جواب، جارح کے لئے بہترین تنبیہ تھا: روسی صدر
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۳ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے ٹیلیفونک گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
اپنی حد میں رہنا، ایران کی مسلح افواج کا امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو سخت انتباہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۱:۵۷ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو صیہونی حکومت کی حمایت بند کرنے کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جارح کی ٹانگیں توڑ دی جائيں گی۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کا جواب دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا : صدر ایران
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹صدر سید ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہر جارحیت کا ایسا جواب دیا جائے گا جو دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا۔
-
نیوزڈیسک 3 ،اتوار14 اپریل
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2024
-
برطانوی وزیر خارجہ کی تضاد بیانی
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰برطانیہ کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو کے دوران، صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے وسیع میزائل اور ڈرون آپریشن پر متضاد بیان دیا۔
-
ایران کے جوابی حملے کے تعلق سے امریکا کی منافقت
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲امریکی وزارت دفاع کے ترجمان نے دمشق میں تہران کے قونصل خانے پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں اسرائیل کے خلاف وعدہ صادق کے عنوان سے ایران کے فوجی آپریشن کے بعد کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا ۔
-
ایرانی حملے کے بعد اسرائیل دفاعی پوزیشن میں آ گیا: پاکستان
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸پاکستانی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایران نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کو بیک فٹ پر جانے پر مجبور کیا۔
-
پہلی مرتبہ کسی اسلامی ملک نے اسرائیل کا مقابلہ کیا، فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہو گئے: سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کا ایکشن جائز اور دفاعی تھا۔
-
ایران کے جوابی حملے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ختم، اسرائیل کو مایوسی
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۲غاصب صیہونی ریاست اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد ناجائز صیہونی حکومت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جو کوئی قرارداد منظور یا بیان جاری کئے بغیر ہی اپنے اختتام کو پہنچا۔