- 
          مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزراء اعلی کو مجبوبہ مفتی نے کہا شکریہ!Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزرائے اعلی کے نام خطوط لکھ کر وقف ترمیمی بل کے موقف پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ 
- 
          ہندوستان کے مختلف شہروں میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرےApr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ہندوستان میں وقف بل اور قانون کے خلاف آج ممبئی، کولکتہ اور لکھنو سمیت مختلف شہروں میں مسلمانوں نے احتجاج کیا ہے۔ 
- 
          وقف ترمیمی بل ریاست مغربی بنگال میں نافذ نہیں ہوگا: ممتا بنرجیApr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی نے کہا ہے کہ وہ وقف ترمیمی بل کو اپنی ریاست میں نافذ نہيں ہونے دیں گی ۔ 
- 
          وقف ترمیمی بلApr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰ہندوستانی حکومت کا اصرار کہ وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے فائدے میں ہے 
- 
          وقف کا معاملہ ملک کے 24 کروڑ مسلمانوں کے وقار پر حملہ ہے: محبوبہ مفتیApr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وقف معاملے کو ہندوستان کے24 کروڑ مسلمانوں کے وقار پر حملہ قرار دیا ہے۔ 
- 
          وقف ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئي درخواستوں پر جلد سماعت کی اپیلApr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱ہندوستان میں وقف ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئي درخواستوں پر جلد سماعت کی اپیل کی گئی ہے۔ 
- 
          ہندوستان: وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرےApr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶ہندوستان میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں اس بل کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہيں۔ 
- 
          وقف ترمیمی بل دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کےلئے سیاہ باب؛ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈApr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کہا کہ وقف ترمیمی بل2024 کا منظور ہوجانا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے لئے سیاہ باب اور کلنک کا ٹیکہ ہے۔ 
- 
          ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی وقف ترمیمی بل پر بھاری ہنگامے کے بعد ملتویApr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ 
- 
          ہندوستان: لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل منظورApr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود متنازع وقف ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔