روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ نے ڈالرکو ہتھیار میں تبدیل کردیا ہے۔
روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کے حملوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ بیلاروس کے خلاف کسی بھی قسم کے حملے کو روس پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
یورپی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے یورپی یونین کے ممالک سے درخواست کی ہے کہ بین الاقوامی عدالت انصاف بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو کی گرفتاری کا حکم صادر کرے۔
روس کے صدر اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی یہ ملاقات بغاوت کے چند دن بعد ہوئی ہے ۔
روسی صدر نے جمہوریہ داغستان کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے ایک مسجد کا دورہ بھی کیا اور وہاں انہوں نے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
رائے الیوم اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں مغربی ممالک کی جانب سے عرب ممالک کو روس کے خلاف متحد کرنے میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ کو ایک نیا جھٹکا دے دیا
روس کے صدر نے مغربی دشمنوں پر ویگنر گروپ کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔
ویگنر گروہ اور روسی فوج کے درمیان شدید کشیدگی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے نئے حملوں کے بعد سے یوکرینی فوجیوں کے جانی نقصان سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغرب یوکرین کے آخری فوجی کے مارے جانے تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے۔