نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم ایک خطرناک اور غیرذمہ دارانہ اقدام ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے محدود پیمانے پر فوجیوں کو لام بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کو مکمل طور پر تباہ و برباد اور اسے نہایت کمزور نیز اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی بات کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی صورت حال سے آگاہ ہیں اور اس لیے جتنا جلد ممکن ہو یہ جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان کارین ژانپیر نے کہا کہ جوبائیڈن کی حکومت ولادیمیرپوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات کو دونوں ممالک کے خطرناک اتحاد کی علامت سمجھتے ہیں ۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات ہوئی۔
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے سمر قند میں مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
روس کے صدر نے جرمنی کے چانسلر سے کہا کہ یوکرین عالمی قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کو پاؤں تلے روند رہا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایسٹرن ایکونامک فورم اجلاس میں شرکت کے موقع پر بتایا ہے کہ روس اور چین کی باہمی تجارت بہت جلد دو سو ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
ولادیمیر پوتین نے منگل کے روز روس کے مشرق بعید میں ہونے والی فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ہے۔