روسی کے صدر نےمغربی ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے خلاف جوابی اقدامات کے بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔
قصر کرملن نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین اگلے تہران کا دورہ کریں گے۔
روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
روس کے صدر نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی نہیں کی ہے۔
روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کے بارے میں گفتگو کی۔
روسی صدر کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم کے حالیہ بیان کے بعد ماسکو میں برطانیہ کی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
سحر نیوز رپورٹ
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کی بڑے دوستانہ ماحول میں ملاقات ہوئی جس میں اہم دوطرقہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بدھ کی شام ترکمنستان کے دورے پر گئے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے سفر کے اختتامی مراحل میں روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کو ترکمنستان سمٹ کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین سے ملاقات کریں گے۔