-
کیا روسی صدر پوتین پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں؟۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷برطانوی اخبار نے دعوٰی کیا ہے کہ روس کے 68 سالہ صدر ولادیمیر پوتین اگلے سال جنوری میں صدارتی عہدہ چھوڑ دیں گے اور ایسا وہ اپنی بیماری پارکنسن کی وجہ سے کریں گے۔ منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو کی بنیاد پر برطانوی ذرائع ابلاغ نے یہ دعوا کیا ہے مگر اس دعوے کو روسی ایوان صدر کے ترجمان نے مسترد کرتے ہوئے اسے احمقانہ قرار دے دیا ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں 5 ہزار ہلاکتیں ہوئیں: روسی صدر
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ قرہ باغ کے مسئلے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں اب تک کم از کم 5 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
دنیا پر بڑی طاقتوں کے رعب دبدے کا دور ختم ہوا: روسی صدر
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ دنیا پر بڑی طاقتوں کے دبدبے کا دور ختم ہو چکا ہے اور امریکہ روس کے خلاف کسی بھی طرح کی سازش کرنے سے باز آ جائے۔
-
خلیج فارس خطے کی صورتحال اچھی نہیں: روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲روس کے صدر ولادمیر پوتین نے مغربی ایشیا کی سلامتی کے بارے میں سلامتی کونسل کے آنلائن اجلاس کے انعقاد کی پیشکش کی ہے۔
-
قرہ باغ میں دہشتگردوں کی موجودگی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے دو ہمسایہ ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فوجی تناؤ پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسلئے میں بعض ثالث فریقوں کی مداخت اس بحران کو مزید طویل بنائے گی اور یہ علاقائی ممالک کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
قرہ باغ کے تنازعہ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰ایران و روس کے صدور نے قرہ باغ کی جنگ دیگر ملکوں کی مداخلت سے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے اور اس جنگ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱روس کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ نیگورنو قرہ باغ کے علاقے میں فوری طور پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ روکی جانی چاہیے۔
-
گرین کوریڈور قائم کرنے کے لیے روسی صدرکی تجویز اہم ہے: ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم فوجی شعبے میں خود کفیل ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ نے ہمیں الٹرا سپر سونک میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ نے اے بی ایم معاہدے سے نکل کر ہمیں الٹرا سپرسونک میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
نیٹو نے ناوالنی کو زہر دیئے جانے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹نیٹو نے روس کے اپوزیشن رہنما ناوالنی کو زہر دینے کے الزامات کی بین الاقوامی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔