-
وینزوئیلا کے بارے میں جان بولٹن کا مداخلت پسندانہ بیان
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۸امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ روس کی فوجی موجودگی وینزوئیلا اور پورے جنوبی امریکہ کے لئے ایک خطرہ ہے۔
-
ونزوئیلا میں روس کی فوجی موجودگی دو طرفہ سمجھوتے کے دائرے میں ہے: ماسکو
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ وینزوئیلا کے ساتھ دو طرفہ سمجھوتے کے تحت روس کے فوجی مبصرین دفاعی و تکنیکی تعاون کے لئے اس ملک میں موجود ہیں۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر روس کا شدید ردعمل
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴ونزوئیلا سے روسی فوج کے انخلا کے بارے میں ماسکو کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں روس نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو چاہئے کہ وہ ونزوئیلا میں موجود روسی فوج واپس بلانے کے لئے ماسکو سے درخواست کرنے کے بجائے شام سے امریکی فوج نکالنے کے اپنے وعدے پر عمل کریں۔
-
کراکاس اور ماسکو تعلقات دونوں ملکوں کے لیے سود مند ہیں، نکولس مادورو
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۱وینیزویلا کے صدر نے کراکاس اور ماسکو تعلقات کو دونوں ملکوں کے لئے سود مند قرار دیا ہے۔
-
امریکہ ، ونزوئلا میں تخریبی اور دہشت گردانہ اقدامات انجام دے رہا ہے: مادورو
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گذشتہ تین برسوں سے ونزوئلا کے خلاف پالیسی اپناکر، اس ملک کے قانونی صدر نیکلس مادورو کی حکومت کو سرنگوں کرنے کے درپے ہیں-
-
ٹرمپ اور پینس کی بنا پر انسانیت کے مستقبل کو خطرہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۶وینزوئیلا کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر اور نائب صدر کی سبکدوشی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکیوں پر ونزوئیلا کا سخت ردعمل
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹وینزوئیلا کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کی فوجی کارروائیوں کی دھمکی کے جواب میں کہا ہے کہ کراکاس اس خطرناک دھمکی کو پوری قوت کے ساتھ مسترد کرتا ہے۔
-
حکومت میں بنیادی تبدیلی کے لئے مادورو نے وزیروں سے استعفا طلب کرلیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳وینیزویلا کے صدر نیکلس مادورو نے اپنی کابینہ میں بنیادی تبدیلی کرنے کے لئے وزرا سے استعفے طلب کر لئے ہیں۔
-
وینیزویلا کے سلسلے میں امریکی رویے پر کیوبا کی تنقید
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۱کیوبا کے صدر نے وینیزویلا کے خلاف امریکہ کے جارحانہ رویے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
تخریبی اقدامات پر مادورو کا سخت انتباہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴وینیزویلا کے صدر مادورو نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور اس کے حمایت یافتہ مخالفین ملک کے قدرتی ذرائع پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔