ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات خطاکار فریق کی طرف سے منطقی قدم اٹھنے پر ہی شروع ہوں گے۔
سحر نیوز رپورٹ
ویانا مذاکرات کی کوارڈی نیٹر کمیٹی کے سربراہ اور ایران کے نائب وزیرخارجہ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں
امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کی نمائندہ الہان عمر نے ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے اور جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے دوبارہ بحال ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے اور فلسطین کا مستقبل مذاکرات نہیں بلکہ قوموں کی استقامت رقم کرے گی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمجھوتہ دستخط کے لئے تیار ہے لیکن امریکہ نے مذاکرات کو روک دیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہیئے کہ وہ ویانا مذاکرات میں زیادہ طلبی کو ترک کرتے ہوئے حقیقت پسندی سے کام لے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران ویانا مذاکرات میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی تاہم کچھ اختلافات جاری ہیں اور سمجھوتے تک پہنچنے کے بارے میں ابھی کسی وقت کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔