-
ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور جاری، انریک مورا سے علی باقری کی ملاقات
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵مختصر وقفے کے بعد ایران اور ویانا مذاکرات کے دیگر فریقوں کے درمیان آٹھویں دور کی گفتگو کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
امریکی لالی پاپ کو ایران کا جواب، زمینی سطح پر اقدام کے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲جب تک مغربی فریق حقیقی اور محسوس اقدامات نہیں کر لیتے، مذاکرات میں تیز رفتار پیشرفت حاصل نہیں ہو سکتی، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے ویانا مذاکرات کے حوالے سے کہی۔
-
ایران کے چیف ایٹمی مذاکرات کار کی ویانا روانگی
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
جس سمجھوتے میں سبھی پابندیوں کا خاتمہ نہ وہ اچھے سمجھوتے کی بنیاد نہیں بن سکتا : شمخانی
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نےکہا ہے کہ ایک اچھا سمجھوتہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب سبھی پابندیاں ختم اور زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے والی پالیسوں کو ترک کردیا جائے گا۔
-
نہ امریکہ کی کوئی شرط موصول ہوئی، نہ اس کی طرف سے سنجیدہ پہل سامنے آئی: وزیر خارجہ ایران
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔
-
ایران کی ریڈلائنوں اور مفادات کا تحفظ اہم ہے، وزیر خارجہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶یورپی یونین کےخارجہ پالیسی چیف جوز ف بورل سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے ، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ تہران ٹھوس بنیادوں پر اپنی مقرر کردہ ریڈ لائنوں اور قومی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے ایک اچھے معاہدے کا حصول چاہتا ہے۔ انہوں نے مذاکرات میں پیشرفت کو مثبت قرار دیا تاہم کہا کہ اس سے ایران کے مطالبات پورے نہیں ہوتے۔
-
ویانا مذاکرات میں مثبت تبدیلیاں ضرور ہیں، مگر مطالبات پورے نہیں ہو رہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کچھ مثبت تبدیلیاں تو نظر آ رہی ہیں، لیکن اس سے ہمارے مطالبات پورے نہیں ہو رہے ہیں۔
-
پرامن ایٹمی سرگرمیاں اور ریسرچ جاری رکهنے پر ایران کی تاکید
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
قطر جوہری مذاکرات میں ہر قسم کی رکاوٹ کو دور کرنے کی کوشش کرتا رہے گا
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری مذاکرات کو آسان بنانے کیلئے اپنی کوشش جاری رکھے گا۔