-
نئی ایٹمی سائٹ کی آئی اے ای اے کے ذریعے نگرانی، ایٹمی معاہدے کی بحالی سے مشروط
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب محمد رضا غائبی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی سے قبل آئی اے ای اے کو اصفہان کی نئی ایٹمی تنصیبات کی نگرانی سے متعلق معلومات فراہم نہیں کی جائیں گی۔
-
ایران امریکی صدر اور قطر کے امیر کی ملاقات کا موضوع
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴قطر کے امیر نے امریکی صدر سے ملاقات کی۔
-
پابندیوں کی منسوخی، اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت، سمجھوتے کی اساس ہے: صدر ایران
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانسیسی صدر سے گفتگو میں پابندیوں کے خاتمے اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت کو سمجھوتے کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور روس کے نمائندوں کا ویانا مذاکرات پر تبادلہ خیال
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹پاکستان اور روس کے نمائندوں نے ویانا مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ویانا مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایران اور گروپ 1+4 کے مابین ہونے والے اتفاق کے بعد آٹھویں دور کے مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ دیا گیا ہے۔
-
امریکی وفد کے ساتھ اب تک صرف تحریری پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کیے جا رہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی ایران کے موقف کی قدردانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے یمن اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور ویانا مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے: روس
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶روس کے نمائندے نے بلومبرگ کی جانب سے ان کے بیان کو تحریف کرنے پر کہا کہ ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں امیر قطر بایڈن سے گفتگو کریں گے
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲قطر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ قطر کے امیر اپنے دورہ امریکہ میں امریکی صدر سے پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ویانا میں جاری مذاکرات کے بارے میں گفتگو کریں گے۔
-
ایران اور چار جمع ایک گروپ کی ملاقاتوں کا سلسلہ بدستور جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳ایران اور چار جمع ایک گروپ کے اعلی مذاکرات کاروں نے ویانا میں ایک دوسرے سے پھر ملاقات کی ہے۔