-
ایران سیف گارڈ معاہدے کے باقی حل طلب مسائل پر بہت سنجیدہ ہے: عبداللہیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ہمیں یورپی یونین کے کوارڈینیٹر کے ذریعے امریکہ کا تحریری جواب موصول ہوا ہے جس کا ہم جائزہ لے رہے ہیں۔
-
ایران کو امریکہ کا جواب موصول
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو امریکہ کا جواب موصول ہوگیا ہے اور ہم اس کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
ویانا مذاکرات میں تاخیر پر روس کی نکتہ چینی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰عالمی اداروں میں روس کے مستقل مندوب نے پابندیوں کے خاتمے کیلئے کسی بھی تاخیر کے بغیر ویانا مذاکرات کو دوبارہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے تعلق سے امریکا کے منطقی جواب کا انتظارہے
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا معاہدے کے یورپی متن کا تحریری جواب
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کا تحریری جواب یورپی یونین کے حوالے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی بحالی سے متعلق یورپی یونین کے مجوزہ سمجھوتے کے متن کا تحریری جواب بھیج دیا ہے اور واضح کردیا ہے کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی اور لچک کا مظاہرہ کرے سمجھوتے کا حصول ممکن ہے۔
-
یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ معاہدہ ہو جائے گا، مگر معاہدے سے قریب ضرور ہیں: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷اگر امریکہ حقیقت پسندی اور لچک کا مظاہرہ کرتا ہے تو معاہدہ ممکن ہے، یہ بات ایران نے یورپ کے مجوزہ متن کے جواب میں کہی ہے۔
-
مذاکرات کے متن میں ایران کی ریڈ لائنوں کا پاس و لحاظ ضروری
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات کے حتمی متن کو ایران کی ریڈ لائنوں کے پاس و لحاظ سے مشروط قرار دیا ہے۔
-
امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش برطرف کرے: چین
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش کو برطرف کرنا چاہئیے۔
-
ویانا مذاکرات، نئی تجویز میز پر ، وزير خارجہ کی بورل سے گفتگو
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات چار دنوں کے بعد اختتام پزیر ہو گئے اور مذاکراتی ٹیمیں اپنے اپنے ملک واپس لوٹ گئيں ۔