-
مذاکرات کا مقصد، معاہدے کی بحالی اور پابندیان ہٹانا ہے، روس
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹ویانا میں روسی مذاکرات کار میخائیل اولیانوف نے کہا کہ جب تک تمام معاملات پر اتفاق نہیں ہو جاتا تب تک کوئی معاہدہ نہیں ہو سکتا۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹ویانا سے ، پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات کے میں پیشرفت کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے : انریکے مورا
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶ایران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا میں دوسرے دن کے مذاکرات کے اختتام پر یورپی کوآرڈینیٹر انریکے مورا نے مذاکرات میں پیشرفت کی خبردی ہے۔
-
ایرانی مذاکراتی ٹیم ویانا میں، انریکہ مورا سے ملاقات، مذاکرات میں تسلسل کی کوشش
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱یرانی مذاکراتی ٹیم کی انریکہ مورا سے ایک اور ملاقات ہوئی ہے۔
-
بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کو واپس لوٹنا ہوگا، ایران
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے بین الاقوامی امن و سلامتی کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے ویانا مذاکرات کو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے اور اپنے وعدوں پر عمل کرنے سے متعلق امریکہ کو اپنی سنجیدگی ثابت کرنے کا مناسب موقع قرار دیا ہے
-
ویانا میں ایران کے چیف ایٹمی مذاکرات کار کی سرگرمیاں
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں ۔
-
ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کے خاتمے سے ہی آئی اے ای اے کے کیمرے چل سکیں گے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے واضح کردیا ہے کہ آئی اے ای اے کے کیمروں کو آن کرنے کی اس وقت اجازت دی جائے گی جب ایران کے ایٹمی پروگرام پر عائد تمام الزامات واپس لے لئے جائیں۔
-
دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کئے جانے کی حمایت کرتے ہیں، ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران پوری سچائی اور مستقل مزاجی کے ساتھ دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیے جانے کی حمایت کرنے والا ملک ہے۔
-
گیند امریکہ کے پالے میں ہے، واشنگٹن موقع سے فائدہ اٹھائے: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵امریکہ کو اُس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے جو جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے رکن ممالک کی سخاوت کے طفیل اُسے حاصل ہوا ہے۔ یہ بات ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ علی باقری نے کہی۔
-
جوہری مذاکرات کے حوالے سے جوزپ بورل کی تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں: ایران
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے مختلف فریقین کے نقطہ نظر کے مطابق ایک مسودہ تیار کرکے بطور یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر کے سارے فریقین کو پیش کیا ہے جس کا تمام فریق اپنے دارالحکومتوں میں جائزہ لے رہے ہیں۔