-
امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے کی کوشش
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱اسپین اور برازیل کے رہنما ٹرمپ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دے رہے ہیں۔
-
جھوٹی طاقت کے نشے نے ایران کے خلاف جنگ کے شعلے بھڑکائے: پوپ لئو
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو چہاردم نے ایران کے خلاف جاری جنگ پر اپنی سب سے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کا گھمنڈ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کو اور بڑھا رہا ہے۔
-
عدالتی فیصلے کے باوجود امریکہ کا ہندوستانی سولر مصنوعات پر 126 فیصد ٹیرف عائد۔
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۴امریکی صدر نے ہندوستان سے درآمد ہونے والی سولر مصنوعات پر 126 فیصد ابتدائی ٹیرف عائد کر دیا۔
-
ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران ہے: وِٹکوف
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران و پریشان ہیں۔
-
عراقی سیاست میں خودمختاری پر تاکید، امریکی مداخلت مسترد
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱عراق کے سیاسی اتحاد دولت قانون نے کہا ہے کہ امریکہ عراق پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، داخلی فیصلے قومی ارادے سے ہوں گے
-
غزہ کے مسئلے کو اقوام متحدہ میں لے جانا چاہیے: امیر جماعت اسلامی پاکستان
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵امیر جماعت اسلامی پاکستان نے صیہونی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کا مقدمہ اقوام متحدہ میں جانا چاہیے
-
پورے خطے پر قبضہ اسرائیل کا حق ہے: اسرائیل میں امریکی سفیر کی ہرزہ سرائی
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰قابض اسرائیل میں امریکہ کے صیہونیت نواز سفیر مائیک ہکابی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے، پورے خطے پر قبضہ اسرائیل کا حق ہے
-
ہندوستان؛ کانگریس کی جانب سے ٹرمپ کے ٹیرف پر امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵ہندوستان میں کانگریس کے رہنماؤں نے امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کے ٹیرف پر فیصلے کی تعریف کی ہے
-
امریکہ ؛ ٹرمپ نے تمام ممالک پر دس فیصد ٹیرف کا حکم نامہ جاری کر دیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳امریکی سپریم کورٹ کے توسط سے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر دس فیصد ٹیرف عائد کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔
-
افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے : سید عباس عراچی
Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم نے افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی اور امریکہ نے صفر فیصد افزودگی کی درخواست نہیں کی ہے