پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کے حادثے میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی۔
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور میں ایک خاندان کے لئے جمعرات کی صبح "موت کی صبح" بن کر نمودار ہوئی اور خاندان کے 12 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔
کسٹم ذرائع کے مطابق افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی 10 روز بعد پاکستان میں داخل ہو گئی۔
ہندوستان میں گذشتہ دو دنوں سے ٹرانسپورٹ یونینوں اور ڈرائیوروں کی ملک گیر ہڑتال جاری ہے۔
غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی پر عمل در آمد کے دوران غذائی اشیا، ایندھن اور طبی وسائل کے ساتھ دو سو ٹرک رفح گذرگاہ سے غزہ کے مختلف علاقوں میں پہنچیں گے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایرانی ٹرکوں پر حملے کرنے والا دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔
کینڈا کے ٹرک مالکین نے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ضروری ہوگا اس وقت تک شہر اوٹاوا کی سڑکوں کو بند رکھا جائے گا
ایران نے سیرا لِیون میں تیل بردار ٹینکر کے المناک حادثے میں بڑے پیمانے پر جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ اور اس ملک کے عوام سے ھمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے حب میں اندوہناک ٹریفک حادثے میں 27 مسافر زندہ جل گئے
مین ہٹن میں ٹرک ڈرائیور نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔