ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں بھیانک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں 50 افراد ہلاک اور 350 زخمی ہوگئے۔
برطانیہ کے محکمہ ریلوے کے کارکنوں نے ہڑتال کردی
تجرباتی طور پر ایران کی پہلی ٹرین ہرات خواف ریلوے لائن کے ذریعے مغربی افغانستان کے شہر ہرات پہنچی۔
نیویارک شہر کی میٹرو میں ایک اور سیاہ فام امریکی شہری کے قتل پر امریکہ بھر میں مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں۔
جرمنی کے پولیس حکام نے اپنے ملک کے شمالی علاقے میں ایک کار اور ٹرین میں خوفناک تصادم ہونے کی خبر دی ہے۔
برطانیہ میں معاشی بحران جاری ہے جس سے صحت، تعلیم اور نقل و حمل کا شعبہ سخت متاثر ہوا ہے۔
ایران کے محکمہ ریلوے کے سربراہ نے بتایا ہے کہ تہران سے کربلا کے روٹ پر ٹرین سروس کی بحالی پر اتفاق ہوچکا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر لاریسا کے قریب مسافر اور کارگو ٹرینوں کی آمنے سامنے کی ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 114 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔