-
ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے سرویس کا آغاز
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳تجرباتی طور پر ایران کی پہلی ٹرین ہرات خواف ریلوے لائن کے ذریعے مغربی افغانستان کے شہر ہرات پہنچی۔
-
میں بھوکااور پیاسا ہوں اور تھک چکا ہوں، مجھے موت چاہئے!، امریکی سیاہ فام شہری کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاج
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲نیویارک شہر کی میٹرو میں ایک اور سیاہ فام امریکی شہری کے قتل پر امریکہ بھر میں مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں۔
-
جرمنی میں کاراور ٹرین میں خوفناک تصادم
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳جرمنی کے پولیس حکام نے اپنے ملک کے شمالی علاقے میں ایک کار اور ٹرین میں خوفناک تصادم ہونے کی خبر دی ہے۔
-
برطانیہ میں ملک گیر ہڑتالوں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸برطانیہ میں معاشی بحران جاری ہے جس سے صحت، تعلیم اور نقل و حمل کا شعبہ سخت متاثر ہوا ہے۔
-
تہران- کربلا ریل سروس بہت جلد بحال ہوگی: ایرانی محکمہ ریلوے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴ایران کے محکمہ ریلوے کے سربراہ نے بتایا ہے کہ تہران سے کربلا کے روٹ پر ٹرین سروس کی بحالی پر اتفاق ہوچکا ہے۔
-
یونان میں خوفناک ٹرین حادثہ، 114 افراد ہلاک و زخمی (ویڈیو)
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر لاریسا کے قریب مسافر اور کارگو ٹرینوں کی آمنے سامنے کی ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 114 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
کراچی کے ریلوے اسٹیشنوں پر سیکورٹی ہائی الرٹ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴کراچی میں پولیس آفس پر حملے کے بعد سبھی ریلوے اسٹیشنوں سمیت شہر کے حساس علاقوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے
-
چیچہ وطنی: جعفر ایکسپریس ٹرین میں دھماکہ، ایک جاں بحق، تین زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵پاکستان کے شھر چیچہ وطنی میں جعفر ایکسپریس میں ہونے والے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
جرمنی: ٹرین میں چاقو حملے میں 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶جرمنی کے شمالی علاقے میں ایک چلتی ٹرین میں چاقو کے حملے میں دو افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
ریلوے ٹریک پر دھماکہ: پاکستان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے