-
صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے لئے فون بینکنگ!
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایک عجیب قدم اٹھاتے ہوئے اپنی پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے لئے فون بینکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے تحت وہ امریکی شہریوں کو فون کر کے ان سے جوبائیڈن کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہیں۔
-
غاصب کی غدار سے گفتگو، مختلف شعبوں میں تبادلۂ خیال کیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸غیر ملکی خبری ذرائع نے صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور عرب امارات کے امیر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے مابین ٹیلیفونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
قرہ باغ میں دہشتگردوں کی موجودگی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے دو ہمسایہ ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فوجی تناؤ پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسلئے میں بعض ثالث فریقوں کی مداخت اس بحران کو مزید طویل بنائے گی اور یہ علاقائی ممالک کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کے فروغ کو تہران کی اصولی پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، افغانستان میں امن و ثبات کے فروغ کے لئے ہمیشہ افغان حکومت و عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی افغان صدر اور اعلی امن کونسل کے سربراہ سے گفتگو
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں اس ملک میں ہونے والے سیاسی سمجھوتے کا خیر مقدم کیا۔
-
ظریف کی مختلف وزرائے خارجہ سے گفتگو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
کورونا کے خلاف تمام ممالک و اقوام متحد ہوں: صدر روحانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹صدر حسن روحانی نے تیونس کے صدر قیس سعید سے ٹیلی فونی گفتگو میں صدر منتخب ہونے اور تیونس کے قومی دن کی مناسبت سے انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج انسانوں کی جان کی حفاظت اور اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تشریک مساعی اور باہمی اتحاد و تعاون کی ضرورت ہے-
-
ترکی ایران مخالف ظالمانہ امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتا
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶اس ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ممالک کے صدور نے مختلف شعبوں میں ایران اور ترکی کے درمیان تعلقات کو مثبت اور تعمیری قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے دونوں ملکوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور قطرکے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بارک اوباما اورٹرمپ میں ٹھن گئی
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴امریکہ کے موجودہ اور سابق صدور کے مابین ٹیلیفون کالز کے مسئلے پر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔