-
علاقائی مسائل پر ہالینڈ اور ایران کے وزرائےخارجہ کی بات چیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اور ہالینڈ کےوزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں دوطرفہ اورعلاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور ارضی سالمیت ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
-
روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲کرملین نے اعلان کیا ہے روسی صدر ولادیمیرپوتین نے ہندوستانی وزیراعظم مودی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں یوکرین کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
اسرائیل کی جاری جارحیت، خطے کیلئے خطرے کی گھنٹی: نجیب میقاتی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے ساتھ نجیب میقاتی نے ٹیلی فونی گفتگو میں لبنان، غزہ اورعلاقے کے تازہ ترین حالات کےبارے میں تبادلۂ خیال کیا ۔
-
غزہ پر حملے جاری رہنے کی صورت میں خطے میں بڑا دھماکہ ہو سکتا ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کےجاری حملوں کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر غزہ پر فوری حملے روکے نہیں جاتے تو ہر لمحہ خطے میں ایک بڑا دھماکہ ہونے کا امکان موجود ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں نئی دہلی کے دیرینہ موقف پر تاکید
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹ہندوستان کے وزیر خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو میں فلسطین کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف پر زور دیا۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں سے ایران کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونی تبادلہ خیال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں کو بتایا ہے کہ ماسکو میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان غزہ اور فلسطین کے بارے میں اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے بد ترین اور برے دن آنے والے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشتناک دن آنے والے ہیں۔
-
ایران اور جاپان کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے تجویز پیش کی ہے کہ جاپان سمیت دنیا کے مختلف ممالک ریفرنڈم کراکے اپنے عوام کی جانب سے فلسطینی قوم کی حمایت کا اندازہ لگائيں۔
-
فلسطین کے موضوع پر ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶اس ٹیلی فونی گفتگو میں ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور باہمی دلچپسی کے امورپر تبادلۂ خیال کیا ہے۔