-
ایران اور ہنگری کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو،امدادی اشیاء کی غزہ منتقلی اور جنگ بندی کی ضرورت پر زور
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سجارٹو نے ٹیلی فونی گفتگو میں مغربی ایشیا خصوصا غزہ کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بند کرانے کے لئے ہندوستان ایران کے ساتھ ہے: ہندوستانی وزیر خارجہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں علاقے کی صورت حال اور مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے بارے میں بات چیت کی۔
-
غزہ کے بارے میں پاپ فرانسیس اور صدر ایران کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے چرچ پر بمباری اور فلسطینی قوم کے اس تاریخی ورثے کی تاراجی، نسل پرست حکومت کے وہ جارحانہ اقدامات ہيں جو نہ صرف مسلمانوں کے خلاف بلکہ دنیا کے سارے ادیان الہی کے خلاف امریکہ اور چند یورپی ملکوں کی حمایت سے انجام پا رہے ہيں۔
-
غزہ کے نہتے عوام بالخصوص عورتوں اور بچوں کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے عراق اور عمان کے وزرائے خارجہ سےٹیلی فون پر غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے اور فلسطینی عوام کی نسل کشی فوری طور پر بند کرانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور انسانی امداد بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
غزہ کی صورتحال پر ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ٹیلی فون پر غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
روس اور برازیل کی جنگ بندی اور انسان دوستانہ امداد تک رسائی پر تاکید
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱روسی صدر ولادیمیر پوتین نے برازیل کے صدر لولا دا سیلوا کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
غزہ سے فلسطینی باشندوں کے جبری انخلا کے خلاف ایران اور عمان کا سخت موقف
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے فلسطینی عوام کی مدد کے لئے اسلامی ملکوں کے اقدامات اور کوششوں کے ہم آہنگ ہونے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور لگزمبرگ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، فلسطینیوں کی کارروائی عالمی قوانین کے مطابق ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اقدامات عالمی قوانین کے مطابق ہيں-