حزب اللہ لبنان نے جمعہ کے دن اپنے نئے اینٹی ٹینک میزائل ثاراللہ کی نمائش کی ہے-
روس نے یوکرین کے بیس ڈرون طیارے مار گرا دیئے۔
شامی فوج نے دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
مغربی ممالک نے یوکرین کو اپنے ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنا دیا ہے۔ امریکہ، کیف کو ابراہمز ٹینک دینے پر تلا ہوا ہے تو کینیڈا دسیوں لاکھ ڈالر کے ہتھیار یوکرین کی جنگ کی آگ میں جھونک رہا ہے۔
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں حکومتی کونسل کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے
ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کرار ٹینک ایران کی بری فوج کے حوالے کر دیا گیا۔
روس نے مغربی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قرصان نامی اپنے جدید ترین ڈرون کی رونمائی کی ہے ۔
امریکی وزیرجنگ کا کہنا ہے کہ نو ملکوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجموعی طور پر ایک سوپچاس لیئوپارڈ ٹینک یوکرین کو فراہم کریں گے
ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو لیوپرڈ ٹو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک غیر دوستانہ اقدامات کا سخت جواب دے گا۔