-
یوکرین، مغربی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲مغربی ممالک نے یوکرین کو اپنے ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنا دیا ہے۔ امریکہ، کیف کو ابراہمز ٹینک دینے پر تلا ہوا ہے تو کینیڈا دسیوں لاکھ ڈالر کے ہتھیار یوکرین کی جنگ کی آگ میں جھونک رہا ہے۔
-
خرطوم میں فوج اور پیراملٹری فورس کے درمیان گھمسان کی جنگ
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں حکومتی کونسل کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے
-
ایران کی دفاعی توانائیوں میں اضافہ، کرار ٹینک بری فوج کے حوالے
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کرار ٹینک ایران کی بری فوج کے حوالے کر دیا گیا۔
-
یورپی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کے جدید ڈرون کی رونمائی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷روس نے مغربی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قرصان نامی اپنے جدید ترین ڈرون کی رونمائی کی ہے ۔
-
یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا مغربی ملکوں کا وعدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲امریکی وزیرجنگ کا کہنا ہے کہ نو ملکوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجموعی طور پر ایک سوپچاس لیئوپارڈ ٹینک یوکرین کو فراہم کریں گے
-
ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے سے پسپائی اختیار کرلی
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو لیوپرڈ ٹو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
-
نیو نازی ازم نئے روپ میں روس کے لیے خطرہ بن رہا ہے: روسی صدر
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک غیر دوستانہ اقدامات کا سخت جواب دے گا۔
-
مغربی ٹینک معجزہ نہيں کر سکتے: امریکی اخبار کا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ مغربی ٹینک یوکرین کے لیے معجزہ نہیں کر سکتے۔
-
یوکرین کو ٹینکوں کی فراہمی پر نیٹو میں اختلافات
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۵نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں یوکرین کے لئے جدید ترین ٹینک ارسال کرنے پر اتفاق نہ ہوسکا لیکن یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ ان کے امریکی اور یورپی حلیفوں نے ہتھیار دینے کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
روس کا ایس 400 سسٹم ملنا شروع ہو گیا، ہندوستان
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴ہندوستان کے نائـب وزیر خارجہ ہرش وردھن نے کہا ہے کہ روس کا ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم کی تحویل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔