ایران کی شہری ہوابازی کے ادارے کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بحرانوں کے دوران ایویئیشن خدمات کے شعبے میں مکمل طور پر خودکفیل ہوچکا ہے۔
روس کے ساتھ لامتناہی دوستی سے متعلق چینی عہدیدار کے بیان، اور ایران روس تعلقات کے فروغ پر امریکہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی وزیر جنگ نے چین کے ساتھ مواصلاتی راستے بحال کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان اور یواین سیکرٹری جنرل آنتونیوگوتریش نے علاقائی، بین الاقوامی خصوصاً ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے اور پابندیوں کے خاتمے جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
شام کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی بنا پر زلزلہ متاثرین کی امدادی کارروائیوں میں دواؤں اور طبی وسائل کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
انسانی حقوق کا دعوی کرنے والے امریکا نے شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثرین کے لئے کسی بھی قسم کی امداد دینے سے انکار کردیا ہے۔
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تہران میں بسیج رضاکار فورس کے دستوں کا ایک شاندار اجتماع منعقد ہوا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد ممالک کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے کیوبائی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کی سینکشنز پالیسی کو ناکام قرار دیا۔
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے تہران کی پرامن جوہری سرگرمیوں کے بارے میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے غیر پیشہ ورانہ روّیے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔