-
پابندیوں کا خاتمہ یکبارگی ہوگا تدریجی نہیں، ایران کا دوٹوک اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے جامع ایٹمی معاہدے کے فریق ممالک کو دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ تدریجی نہیں بلکہ دفعی اور یکبارگی ہوگا۔
-
ویانا میں ایران کے سینئر مذاکرات کار سے تین یورپی ممالک کے نمائندوں کی ملاقات
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ایٹمی سمجھوتے کے تین یورپی اراکین اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ نے ویانا میں صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسلامی جمہوریہ کے سینئر مذاکرات کار علی باقری سے ملاقات کی ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لئے مکمل سنجیدگی کے ساتھ کوشاں ہیں: نائب صدر ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ایران کے نائب صدر نے ایرانی عوام کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
یک طرفہ اقدامات اور پابندیاں علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ ہیں: پاکستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲یک طرفہ پابندیاں علاقے کی صلح و امن کے لئے سنگین نتائج کی حامل ہیں، یہ بات پاکستان کے صدر عارف علوی نے ای سی او کے سربراہی اجلاس میں کہی۔
-
روس، چین اور ہندوستان نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳روس، چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ایک بیان میں یورپ و امریکہ کی جانب سے ان کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے ملکوں کے خلاف یکطرفہ طور پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قومی مفادات کی تکمیل اور پابندیوں کا خاتمہ ویانا مذاکرات کا ایجنڈا: امیر عبدللہیان
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کا واضح اور شفاف موقف یہ ہے کہ مذاکرات کی میز پر اسکے مفادات کا حصول لازمی اور ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم ہونا ضروری ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
امریکہ کو ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴مغربی ایشیا کے لیے امریکی دہشت گرد فوجی کمانڈ سینٹ کام نے ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی طاقت اور ان کی ایکوریسی کا اعتراف کیا ہے۔
-
نیک نیتی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں واپس آئیں گے : یورپی ٹرائیکا
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵ایٹمی سمجھوتے کے رکن تین یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد شروع کرنے کے حوالے سے ہونے والے ویانا مذاکرات میں نیک نیتی سے شرکت کرنے کا دعوا کیا ہے۔
-
قرارداد بائیس اکتیس کی پامالی کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس امریکا نے ہی پامال کی ہے اور اس کے نتائج کا ذمہ دار بھی وہی ہے۔
-
امریکہ کےذریعے نئی پابندیوں کے نفاذ پر ایران کا رد عمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳ایران کی وزارت خارجہ نے ملک کے 6 شہریوں اور ایک ادارہ پر امریکہ کی طرف سے لگائی گئی پابندی اور فرانس کی وزارت خارجہ کی ترجمان کے بیان پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔