-
ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مثبت پیشرفت نظر آ رہی ہے: روس
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴ویانا میں بین الاقوامی اداروں و تنظیموں میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ہٹانے کے لئے جاری مذاکرات میں مثبت پیشرفت نظر آ رہی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے میں ملت ایران کے خلاف تمام پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں پوری طرح سنجیدہ ہیں : صدر ابراہیم رئیسی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ملت ایران کے خلاف تمام پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں پوری طرح سنجیدہ ہیں۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی روسی و چینی ہم منصب سے گفتگو، ویانا مذاکرات کو کامیاب بنانے کا حل بتایا
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے روسی اور چینی ہم منصبوں سے تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کی وزارت خارجہ نے اچھے معاہدے کا مطلب بتا دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر سبھی امریکی پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پابندیوں کے مکمل خاتمے پر مبنی ایران کا مطالبہ حق بجانب ہے: روس
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴روس نے پابندیوں کے خاتمے کے ایران کے مطالبے کو حق بجانب قرار دیا ہے۔
-
غیرقانونی پابندیوں کا خاتمہ اور معاہدہ دوبارہ نہ چھوڑنے کی امریکی ضمانت ایران کا بنیادی مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ ہمارا بنیادی مطالبہ ہے، یہ کہنا ہے ایٹمی معاہدے کے یورپی فریقوں کے ساتھ مصروف مذاکرات ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی کا۔
-
ایران نے مذاکرات کا مقصد بیان کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد پابندیوں کا خاتمہ اور اس بات کی ضمانت حاصل کرنا ہے کہ امریکہ آئندہ ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
-
ایران مخالف تمام پابندیوں کے خاتمے پرپارلیمنٹ کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے، اسپیکر قالیباف
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران تمام پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے۔
-
صرف کاغذ پر پابندیوں کی منسوخی منظور نہیں : ایران
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو صرف کاغذ پر پابندیوں کی منسوخی منظور نہیں ہے-