-
سائبر حملے کا الزام، البانیہ کا نہیں امریکہ کا تیار کردہ سیناریو ہے: ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ایران نے اپنی انٹیلیجنس کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کے نفاذ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے تعلق سےجوزف بوریل پر تنقید
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
معاہدہ جس میں لوپ ہول اور ابہامات ہوں، ہمیں قبول نہیں: ایران
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی بحالی کے سمجھوتے میں ، ابہام اور لوپ ہول ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
صیہونی حکومت کو امن و سلامتی کا قیام برداشت نہیں: ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کون ہوتا ہے جو ایٹمی معاہدے کے حوالے سے برطانیہ کو ڈکٹیٹ کرے۔
-
پابندیوں کا مستقل اور پائیدار خاتمہ چاہتے ہیں: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حالیہ دور کا مقصد پابندیوں کا مستقل خاتمہ ہے۔
-
ماہرین کی رپورٹ آجانے کے بعد امریکہ کو جواب دیں گے: ایرانی محکمۂ خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کیلئے ایرانی ماہرین کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد امریکہ کو جواب دیا جائے گا۔
-
ایران سیف گارڈ معاہدے کے باقی حل طلب مسائل پر بہت سنجیدہ ہے: عبداللہیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ہمیں یورپی یونین کے کوارڈینیٹر کے ذریعے امریکہ کا تحریری جواب موصول ہوا ہے جس کا ہم جائزہ لے رہے ہیں۔
-
ایران کو امریکہ کا جواب موصول
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو امریکہ کا جواب موصول ہوگیا ہے اور ہم اس کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش برطرف کرے: چین
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش کو برطرف کرنا چاہئیے۔
-
امریکہ ایران کیخلاف غیر قانونی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرے : چین
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴چینی محکمۂ خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کیخلاف عائد کی گئی غیر قانونی پابندیوں کو مکمل طور پر اٹھانا ہوگا۔