-
عراق میں پارلمانی انتخابات کے نتائج کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، حکومت عراق: نتائج کے خلاف پر امن مظاہرہ عوام کا حق ہے
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات کے نتائج پر پُرامن مظاہرے اور احتجاج کرنا عراقی قوم کا حق ہے۔
-
اتحاد و بھائی چارے کے تحفظ پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے رسول اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت کے موقع پر آپسی بھائے چارے اور اتحاد و ہمدلی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر ملا جلا ردعمل
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے حالیہ انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی پارلیمنٹ میں صدر دھڑا سب سے بڑا پارلیمانی دھڑا ہے اور وہ عراق میں حکومت تشکیل دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ جبکہ دوسری جانب بعض جماعتوں نے نتائج کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
-
عراق کے دار الحکومت بغداد میں ہائی الرٹ، ہاتھوں اور مشین دونوں سے ووٹوں کی گتنی مکمل
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰عراق میں پارلمانی انتخابات اور ہاتھوں سے ووٹوں کی گنتی ختم ہونے کے اعلان کے بعد، سنیچر دوپہر بعد سے بغداد میں سکورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نئے نتائج کا اعلان، حاصلہ نشستوں میں کمی یا زیادتی ہوئی
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲عراق کے الیکشن کمیشن نے آٹھ ہزار پانچ سو سینتالیس مراکز کے ووٹوں کی ہاتھ کی جانے والی گنتی مکمل ہونے پر عام انتخابات کے نئے نتائج کا اعلان کیا ہے۔
-
مقتدی صدر کی عوام سے تحمل سے کام لینے کی اپیل
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶عراق میں صدر دھڑے کے لیڈر نے انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والوں سے قانونی راستہ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عراق میں کامیاب پارلیمانی انتخابات کے انعقاد پر ایران کے وزیر خارجہ کی مبارک باد
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب کے نام ایک پیغام میں عراق میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ میں بڑا سیاسی دھڑا تشکیل دینے کی کوشش جاری ہے، نوری المالکی
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷عراق میں حکومت قانون الائنس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ان کا الائنس پارلیمنٹ میں سب سے بڑا پارلیمانی دھڑا بنانے کے لئے مذاکرات شروع کرے گا۔
-
عراق کے 10 صوبوں میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا اعلان
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲عراق کے الیکشن کمیشن نے دس صوبوں میں پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کر دیا۔
-
عراق میں انتخابات کا کامیاب انعقاد، ٹرن آؤٹ 41 فیصد
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸عراق کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات میں ٹرن آؤٹ اکتالیس فیصد رہا ہے۔