-
پاکستان ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل، دونوں ملکوں کے درمیان گہرے رشتے: ایرانی پارلیمانی اسپیکر
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف اقتصادی، ثقافتی اور سیکورٹی شعبوں میں ایران کے لیے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ دونوں ممالک کی تجارتی ضروریات ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں۔
-
پاکستان افغانستان مذاکرات میں تعطل: سفارتی ذرائع، تعطل نہیں: پاکستانی وزارتِ خارجہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں تعطل پیدا ہو گیا ہے لیکن پاکستانی وزارتِ خارجہ کا کہنا کہ مذاکرات کی کامیابی کے امکانات ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں: اسلامی ملکوں سے ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی اپیل
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں۔
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران پاکستان تعاون کے فروغ پر زور
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلام آباد میں پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد ایاز صادق کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے نورخان ایئر بیس پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا پرتباک استقبال کیا۔
-
ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات کی توسیع اور دو طرفہ اقتصادی تعاون کی تقویت پر زور دیا۔
-
پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ہوئی ہے۔
-
امریکی وفد کی پاکستان کے قائم مقام سیکریٹری خارجہ سے ملاقات
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶پاکستان کے دورے پر پہنچنے والے امریکی وفد کی قیادت قائم مقام انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور جان باس کر رہے ہيں۔
-
ایران کے صدر اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی ترکیہ کے اپنے ہم منصب کی دعوت پر اس ملک کے سرکاری دورے پر ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ آج بدھ کو انقرہ کے لئے روانہ ہو گئے۔
-
ایران اور دیگر اسلامی ملکوں کا آئی پی یو اجلاس سے واک آؤٹ
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد نے متعدد اسلامی ملکوں کے ہمراہ، عالمی بین پارلیمانی یونین (IPU) کی افتتاحی تقریب کا واک آؤٹ کردیا-