الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران پچاس فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے آج پیر کو تل ابیب میں اسرائیلی پارلیمنٹ پر اچانک دھاوا بول دیا اور پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس روکنا پڑا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشان کی تبدیلی سے متعلق بیان جاری کر دیا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ نے بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
ہندوستان میں آئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت جیسے جیسے نزدیک آتا جا رہا ہے خاص طور سے اپوزیشن اتحاد "انڈیا" کی سرگرمیاں بھی تیز تر ہوتی جا رہی ہیں اور کوشش یہ کی جا رہی ہے کہ "اتحاد" ہی اتحاد ہی رہے۔
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کا انتخابی نشان "بلا" بحال کر دیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جو براہ راست نشر کیا گیا۔
صیہونی مظاہرین نے پیر کو پارلیمنٹ کا انٹری گیٹ بلاک کرکے نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے استعفے کا مطالبہ کیا
بنگلادیش کی حکمراں جماعت عوامی ليگ نے عام انتخابات میں سترفیصد سے زیادہ ووٹ لے کر واضح اکثریت حاصل کرلی
جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہند اس بات پر تشویش کا اظہار کرتی ہے کہ ہمارا ملک آئینی جمہوریت سے بتدریج جانبداریت اور اکثریت پسندی کی طرف بڑھ رہا ہے۔