سحر نیوز رپورٹ
ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے آج 78 اپوزیشن اراکین کو معطل کردیا گیا جو کہ ایک ریکارڈ تعداد ہے۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکمراں بی جے پی پر پارلیمنٹ میں سیکیورٹی کے مسئلے پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں نے آج دوسرے دن بھی لوک سبھا کی کارروائی نہيں چلنے دی۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کی سیکورٹی میں آج بڑی چوک اور کوتاہی کی خبریں سامنے آئیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات موصول ہوئی ہیں۔
ایران کی پارلمینٹ کےاسپیکر نے کہا ہے کہ کوئی بھی اقدام سات اکتوبر کے واقعے میں صیہونی حکومت کی عظیم شکست اور اس کی کھوئے ہوئے وقار کو بحال نہیں کر سکے گا۔
پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ نے ملک میں انتخابات سے قبل سیاستدانوں کو لاحق دہشت گردی کے خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے نئے سال یعنی چودہ سو تین ہجری شمسی کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پر حملے سے صیہونی حکومت کا مقصد غزہ کے باشندوں کو وہاں سے دربدر کرکے مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے