پاکستان میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب پیر کو ہوگا۔
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے زور دے کر کہا ہے کہ پارلیمنٹ چاہتی ہے کہ ایٹمی مذاکرات، ملت ایران کے لئے ضمانت شدہ ، پائیدار اور واضح مفادات کے حصول پر منتج ہوں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔
پاکستان کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مستعفی ہوگئے۔
شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امریکہ کو کوئی بھی طاقتور قبول نہیں ہے اسی لئے اس نے پاکستان میں ایک جمہوری حکومت کو ہٹانے کی سازش کی۔
پاکستان کی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کےلیے اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا اور آدھا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد شور شرابے کی وجہ سے ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
عمران خان نے کہا ہے کہ میں امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا عوام میں نکلوں گا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا گیا، اور اس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور قومی اسمبلی تحلیل کرنے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں جمعرات کو حزب اختلاف نے آئی این ایس وکرانت گھپلے پر کافی ہنگامہ کیا