پاکستان قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل دو ہزار اکیس پیش کئے جانے کے بعد ایوان میں اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کیا۔
شام کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔
عراق کے استقامتی محاذ کی کو آرڈینیشن کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکی حکام عراق سے فوجیوں کے انخلا میں سنجیدہ نہیں ہیں تاہم استقامتی محاذ غیر ملکی فوجیوں کو ملک سے نکال باہر کرے گا۔
عراق کے الفتح الائنس نے کہا ہے کہ اس ملک سے غیر ملکی افواج کو نکل جانا چاہئیے۔
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عیسائی ملکوں کے اسپیکروں کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
ہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کےموسم سرما کا اجلاس مقررہ وقت سے پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی ہو گیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ عالم اسلام ایک عرصے سے صیہونی حکومت کی جانب سے اسٹریٹیجک غلطی کے ارتکاب کا منتظر ہے تاکہ اس غاصب حکومت کو نابود کیا جا سکے۔
ہندوستان کے حزب اختلاف کے اراکین نے منگل کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی ریلی نکالی۔