برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا ہے۔
عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک کو امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور بغداد واشنگٹن کے درمیان اسٹریٹیجک مذاکرات کا مقصد باہمی تعلقات پر نظرثانی کرنا ہے -
اسرائیل میں نام نہاد پارلیمانی انتخابات کے سامنے آنے والے نتائج کے بعد بھی اس ملک میں جاری سیاسی بحران بدستور جاری ہے۔
امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
سحر نیوز رپورٹ
بین الاقوامی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے معاون خصوصی نے ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون مزید مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
ہندوستان میں بینک ملازمین کی ہڑتال پر منگل کے روز اس ملک کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف نے مسئلہ اٹھایا۔
ناروے کی پارلیمنٹ پرسائبرحملہ پارلیمانی نظام کو متاثر کر سکتا ہے۔
ایران نے امریکی بیسز پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
پاکستان میں تحریک انصاف کی قیادت والے حکمراں اتحاد نے ملک کے ایوان بالا سینیٹ کے چیرمین اور ڈپٹی چیر مین کا انتخاب جیت لیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔