ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں وزیر مملکت برای مالیات نے بجٹ کو ملک کے عوام اور کسانوں کے حق میں بتایا ہے جبکہ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس کو سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے والا بجٹ قرار دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستانی کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ انہیں ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر ہے۔
عراقی پارلیمنٹ کے دفاعی و سلامتی کمیشن کے ایک رکن نے کہا ہے کہ ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے مسئلے کا جائزہ لینے کے لئے عراقی وزیراعظم کے ساتھ پارلیمانی کمیشن کی ایک نشست ہو رہی ہے۔
راجیہ سبھا میں آج منگل کو اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے کسانوں کی تحریک کے سلسلے میں زبردست ہنگامہ کیا جس کے سبب ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔
ہندوستان کا بجٹ اس بار ایسے میں پیش ہوا ہے کہ جب حکومت کو کورونا وائرس اور کسانوں کی تحریک کا سامنا ہے۔
عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری ہے اور صوبہ صلاح الدین کے الشرقاط شہر میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیاہے۔
سحر نیوزرپورٹ
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل کرنے کے لئے پیشگی شرط رکھنے کے بجائے پابندیوں کو منسوخ کرنے کے بارے میں سوچے۔