-
پینے کا صاف پانی حاصل کرنے کے لیے امریکی شہری شاپنگ مالوں پر ٹوٹ پڑے
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸امریکی ریاست پینسلوانیا میں پانی فراہم کرنے والے ایک دریا میں زہریلے مواد کی موجودگی کے بعد لوگ فلٹر شدہ پانی خریدنے کے لیے شاپنگ مالوں پر ٹوٹ پڑے۔
-
انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷روس میں ایک دریا نے صنعتی آلودگی کے سبب خون کا رنگ اپنا لیا ہے۔ سفید برف سے ڈھکے خوبصورت جنگل کے درمیان سے گزرتا خونی شکل کا یہ دریا خدادادی خوبصورت زمین اور ماحولیات کے تئیں انسان کی بے رخی و بے رحمی کا مرثیہ پڑھ رہا ہے۔
-
برطانیہ کا دارالحکومت لندن، پانی میں ڈوب گیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹لندن میں پانی کی سپلائی کا پائپ پھٹ جانے سے بہت سے گھروں میں پانی داخل ہوگیا اور دوسری طرف ہزاروں گھروں کا پانی کٹ گیا۔
-
ترکیہ نے شامی باشندوں پر پانی بند کر دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸شام کی حکومت نے ملک میں موجود جارح ترک فوج اور اسکے ہمنوا دہشتگردوں کی طرف سے الحسکہ اور اسکے مضافاتی علاقوں کا پانی بند کرنے کے اقدام کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
امریکہ؛ پینے کے پانی کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائن (ویڈیو)
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴امریکی ریاست مسی سیپی کے مرکزی شہر جکسون میں پینے کے پانی کا بحران جاری ہے اور لوگوں کو پانی کے حصول کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائنیں بنا کر انتظار میں کھڑے رہنا پڑتا ہے۔
-
کیا پانی سے آکسیجن الگ کیا جا سکتا ہے؟
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱اسے کیمیا کے زمرے میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جارہے کہ ماہرین نے مقناطیس کی بدولت پانی سے آکسیجن کشید کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
فرانس میں پانی کا بحران، سو قصبوں کے لوگ پینے کے پانی سے محروم
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶فرانس اور یورپ میں جاری خشک سالی سے پانی کا بحران جاری ہے، عوام میں ناامنی کی لہر دوڑ گئی، لوگ پینے کے پانی کےلئے تلملانے لگے۔
-
ہوشیار! پانی کم ہو رہا ہے... ۔ تصاویر
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳پانی درحقیقت حیات کا بنیادی ترین عنصر ہے اور بقول قرآنی ارشاد کے کہ اللہ تعالیٰ نے پانی سے ہی ہر زندہ شیئے کو قرار دیا ہے۔ انسانی کرتوتوں کے باعث ماحولیات میں بڑی تیزی سے تبدیلی آئی ہے جس کے باعث دنیا میں ہریالی اور قدرتی رعنائیاں تیزی کے ساتھ تباہی کی طرف گامزن ہیں۔ قدرت کا نافذ کردہ ایکو سسٹم متاثر ہو چکا ہے اور پانی کی شدید قلت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ مستقبل کی زندگی پانی کی صحیح استعمال اور اسکے تحفظ پر منحصر ہے۔
-
پانی کے بحران سے متعلق اقوام متحدہ کا سخت انتباہ
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری اینٹونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ دنیا میں قریب 2 ارب 20 کروڑ لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔
-
دھلی میں پانی کی شدید قلت، مٹکا پھوڑ مظاہرہ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲کانگریس پارٹی نے اتوار کو دہلی میں پانی کی قلت کے خلاف مٹکا پھوڑ احتجاج کیا ۔