سری لنکا کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے درمیان کابینہ کے 26 وزراء نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزراء نے یہ قدم صورتحال سے نمٹنے میں حکومت کی ناکامی کے خلاف احتجاجاً اٹھایا ہے۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آبی تنازعات پر دو طرفہ بات چیت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جسے سیاسی مبصرین واٹر ڈپلومیسی کا نام دے رہے ہیں۔
20 لاکھ کی آبادی والے غزہ پٹی میں آلودہ پانی کا بحران کھڑا ہو گیا ہے اور صورتحال یہ ہے کہ شاید ہی کوئی اس بحران سے محفوظ رہا ہو۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان کے عوام کے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کریں۔
فلسطین، غاصب حکومت کی جانب سے کفرعقب قصبے کے مکینوں کا پانی بند کردیا گیا ہے۔
عراق کی وزارت بجلی نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش نے بغداد کے کرخ علاقے کو پانی فراہم کرنے والی بجلی کی لائن پر حملہ کیا ہے۔
اکثر سرد رہنے والے ملک کینیڈا میں شدید گرمی سے لوگ جھلس کر رہ گئے اور ہیٹ ویو سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان میں پانی کا بحران بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔
شہید جنرل قاسم سلیمانی اور 7 ہزار خاتون شہدا کی یاد میں پانی کی تہہ میں چلنے کا ریکارڈ فریسا نیک منش نے اپنے نام کرلیا۔
امریکہ میں سردی کی شدید لہر برفانی ہواؤں نے 37 افرادکی جان لے لی