-
میں استعفیٰ نہیں دے رہا: پوپ فرانسس
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دے رہے ہیں۔
-
پاپ کی بے حسی پر کینیڈا کے قبائل سراپا احتجاج
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵بچوں کی اجتماعی قبر کی دریافت پر پاپ فرانسس کی بے حسی کے خلاف کنیڈا کے اصلی باشندوں نے سخت اجتجاج کیا ہے۔
-
اجتماعی قبر کی دریافت پر پاپ فرانسس کا ردعمل، معافی مانگنے سے گریز
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۰کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پاپ فرانسس نے کینیڈا کے مشنری اسکول میں اجتماعی قبر کی دریافت کے بارے میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے معافی مانگنے سے گریز کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ ویٹیکن
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰اٹلی، ویٹکن میں پاپ فرنسیس سے اسلامی جمہویہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کی ملاقات
-
پوپ کے ساتھ ملاقات میں آیت اللہ سیستانی کے موقف کی قدردانی
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳عراق کے وزیراعظم نے تاکید کی ہے کہ عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی، یکجہتی و اتحاد کو تقویت پہنچا رہے ہیں۔
-
نجف اشرف میں پوپ نےکی آيت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵پوپ فرانسس نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آیت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر حاضری دی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی محنت رنگ لائی، پوپ فرانسس عراق کے دورے پر+ ویڈیوز
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی محنت رنگ لائی اور عیسائی برادری کے اہم رہنما پوپ فرانسس عراق کے اہم دورے پر ہیں۔
-
نئے سال کے موقع پر پوپ ہوئے ناراض ۔ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰پوپ فرانسیس نئے سال کے جشن کے موقع پر جب عوام کے درمیان گئے تو ایک عجیب اتفاق پیش آیا۔ہوا یہ کہ پوپ فرانسیس فینس کے پیچھے کھڑے اپنے عقیدتمندوں سے ہاتھ ملاتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے جہاں ایک خاتون بھی بڑی بے صبری سے ان سے ہاتھ ملانے کا انتظار کر رہی تھی۔مگر جب اسکی باری آئی تو پوپ اس سے ہاتھ نہ ملا کر دوسری جانب کھڑے اپنے عقیدتمندوں کی جانب متوجہ ہوگئے۔اسی اثنا میں اُس خاتون نے ان کا ہاتھ پکڑ کر اپنی جانب کھینچا جس پر پوپ ناراض ہو گئے اور انہوں نے خاتون کے ہاتھ پر مار اپنے ہاتھ کو جھٹکے سے چھڑا لیا۔
-
پاپ نے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کا مطالبہ کردیا
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے دنیا سے عام تباہی پھیلانے والے تمام ہتھیاروں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاپ نے آشتی کی خاطر قدم چوم لئے ۔ ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶حال ہی میں کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس نے واٹیکان میں جنوبی سوڈان کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے جنوبی سوڈان کے صدر اور انکے ہمراہوں کے جوتوں کا بوسہ بھی لیا تاکہ انہیں آئندہ آپس میں جنگ نہ کرنے پر رضامند کر سکیں۔